آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے تمام رہنماوں کو آیس پی آر کی پریس ریلیز کے حوالے سے ردعمل دینے سے روک دیا
محمد علی جمعہ 13 نومبر 2015 21:49
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13 نومبر 2015 ء) آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے تمام رہنماوں کو آیس پی آر کی پریس ریلیز کے حوالے سے ردعمل دینے سے روک دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز پر پیپلز پارٹی کے رہنماوں کے بیانات کا نوٹس لے لیا ہے۔ اس حوالے سے آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے تمام رہنماوں کو بیانات دینے سے روک دیا ہے۔ اس حوالے سے حکومت کی حمایت یا مخالفت کا فیصلہ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.