حکومت نے پنجاب میں گھریلو صارفین کیلئے 6 سے آٹھ گھنٹے کی گیس لوڈ مینجمنٹ کا فیصلہ کر لیا

جمعہ 13 نومبر 2015 22:06

حکومت نے پنجاب میں گھریلو صارفین کیلئے 6 سے آٹھ گھنٹے کی گیس لوڈ مینجمنٹ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) حکومت نے پنجاب میں گھریلو صارفین کیلئے 6 سے آٹھ گھنٹے کی گیس لوڈ مینجمنٹ کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے حکمت عملی تیار کر لی ہے جس کے تحت پنجاب میں گھریلو صارفین کیلئے 6 سے 8 گھنٹے کی گیس لوڈ مینجمنٹ کی جائے گی جبکہ خیبرپختونخواہ کو اس سے استثنی دیدیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں کھاد کے کارخانوں ، ٹیکسٹائل اور دیگر شعبوں کو بھی گیس نہیں ملے گی۔

متعلقہ عنوان :