سردار ایاز صادق کی سپیکر منتخب ہونے کے بعد پہلی بار لاہور آمد‘ سب سے پہلے والدہ سے ملاقات

ہسپتال جاکر سابق صدر رفیق تارڑ کی عیادت،خیر یت دریافت کی

جمعہ 13 نومبر 2015 22:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سپیکر منتخب ہونے کے بعد پہلی بار لاہور آمد جبکہ سب سے پہلے اپنی والدہ سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ جمعہ کے روز لاہور کے آمد کے بعد سردار ایاز صادق اپنی والدہ سے ملاقات کیلئے سردار روڈ پہنچے جہاں کچھ دیر قیام کے بعد وہ مقامی ہسپتال میں سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ کی عیادت کی بھی گئے جہاں انکی خیر یت دریافت کرتے ہوئے انکی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :