وزارت پٹرولیم نے عامرطفیل کوایم ڈی پٹرولیم کااضافی چارج دیدیا

جمعہ 13 نومبر 2015 23:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء)وزارت پٹرولیم نے عامرطفیل کوایم ڈی پٹرولیم کااضافی چارج دیدیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت پٹرولیم نے ایم ڈی پٹرولیم کے عہدے کیلئے13افرادسے انٹرویومکمل کرلئے ۔

(جاری ہے)

انٹرویومیں ایم ڈی عامرطفیل اورڈی ایم ڈی امجدبھی شامل ہیں ،وزارت پٹرولیم نئے ایم ڈی پٹرولیم تعینات کی تلاش میں ہے ،تاہم وزارت کے ذرائع نے کہاکہ وزارت پٹرولیم ان دنوں امجداورعامرطفیل کوایم ڈیم پٹرولیم بنانے کے حق میں ہے۔