قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے رشیدگوڈیل کے علاج کیلئے 8لاکھ 91ہزار511روپے بل کی ادائیگی کردی

جمعہ 13 نومبر 2015 23:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے قاتلانہ حملے میں شدیدزخمی ہونے والے ایم کیوایم کے رہنماایم این اے رشیدگوڈیل کے علاج کیلئے 8لاکھ 91ہزار511روپے بل کی ادائیگی کردی گئی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطبق قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ نے رشیدگوڈیل کے علاج کابل منظورکرکے بل کی ادائیگی کردی اوررقم نیشنل ہسپتال کے اکاؤنٹ میں منتقل کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :