دہشت گردوں نے فرانس میں کیسے حملہ کیا؟ انکشاف ہو گیا

Ijaz Muhammad محمد اعجاز ہفتہ 14 نومبر 2015 03:18

دہشت گردوں نے فرانس میں کیسے حملہ کیا؟ انکشاف ہو گیا

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13نومبر۔2015ء) میڈیا کے مطابق پیرس میں حملہ آور مختلف گاڑیوں میں آئے جبکہ نجی ٹی وی کے مطابق خودکش حملے بھی کئے گئے ہیں۔ دہشت گردوں نے ایک ساتھ 4مقامات کو نشانہ بنایا۔

متعلقہ عنوان :