پیرس حملے، حملہ آوروں نے کانسرٹ ہال میں موجود 100یرغمالیوں کو ہلاک کر دیا، حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد160ہو گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 14 نومبر 2015 07:32

پیرس حملے، حملہ آوروں نے کانسرٹ ہال میں موجود 100یرغمالیوں کو ہلاک کر ..

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13نومبر۔2015ء) پیرس میں باٹاکلان کنسرٹ ہال میں فرانسیسی فورسز داخل ہو گئی ہیں۔4حملہ آور ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ کنسرٹ ہال میں موجود 100یرغمالیوں کو حملہ آوروں نے ہلاک کر دیا ہے یوں پیرس حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 160 ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :