گھر بسانا میری بھی خواہش ہے ، شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیر آباد کہہ دونگی، ندا چودھری

ہفتہ 14 نومبر 2015 11:10

گھر بسانا میری بھی خواہش ہے ، شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیر آباد ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 نومبر۔2015ء) اسٹیج اداکارہ ندا چودھری نے کہا ہے کہ اپنا گھر بسانا میری بھی خواہش ہے ، شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیر آباد کہہ دونگی۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں ندا چودھری نے کہا کہ گھر بسانا میری بھی خواہش ہے ، جس لمحے اچھا لائف پارٹنر ملا شادی کر کے ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیر آباد کہہ دونگی۔

متعلقہ عنوان :