وزیر اعظم نواز شریف سوات روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 14 نومبر 2015 11:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 نومبر 2015ء) : وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سوات روانہ ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سوات کے لیے روانہ ہو گئے ہیں. سوات پہنچنے پر وزیر اعظم زلزلہ متاثرین سے ملاقات کریں گے جبکہ زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور انتظامات کا بھی جائزہ لیں گے.

متعلقہ عنوان :