ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد یونس خان وطن واپس پہنچ گئے، شاندار استقبال
ہفتہ 14 نومبر 2015 13:28
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 نومبر۔2015ء) ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد یونس خان وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے قومی کرکٹر یونس خان انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کے بعد ریٹائرہونے کے بعد کراچی پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں مداح موجودتھے جنہوں نے یونس خان کا شاندار استقبال کیا اور ان کو پھولوں کے ہار پہنائے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.