لندن کے گیٹ وک ائیر پورٹ پر مشتبہ پیکٹ کی اطلاع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 14 نومبر 2015 16:16

لندن کے گیٹ وک ائیر پورٹ پر مشتبہ پیکٹ کی اطلاع

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 نومبر 2015 ء): لندن کے گیٹ وک ائیر پورٹ پر مشتبہ پیکٹ کی اطلاع موصول ہوئی. تفصیلات کے مطابق گیٹ وک ائیرپورٹ پر مشتبہ پیکٹ کی اطلاع موصول ہوتے ہی ائیر پورٹ کا شمالی ٹرمنل خالی کروا لیا گیا ہے. جبکہ سکیورٹی کو بھی طلب کر لیا گیا ہے.