برطانیہ کے مغربی علاقے میں طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی ہفتہ 14 نومبر 2015 21:58

برطانیہ کے مغربی علاقے میں طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14 نومبر 2015 ء) برطانیہ کے مغربی علاقے میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے برطانیہ کےمغربی علاقے میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

حادثے کے باعث اس میں موجود 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :