اداکارہ میرا کے دور کے کیمرے بھی ختم ہوچکے ہیں، ماہی علی

پیر 16 نومبر 2015 11:59

اداکارہ میرا کے دور کے کیمرے بھی ختم ہوچکے ہیں، ماہی علی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 نومبر۔2015ء) ماڈل ماہی علی نے کہاہے کہ اداکارہ میرا شوبز کی 3310موبائل ہے جس کا دور ختم ہو چکاہے نئے فنکاروں کو آگے آنا ہوگا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں ماہی علی نے کہا کہ اداکارہ میرا پر بات کرنا اپنا وقت ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ انھوں نے کہا کہ اداکارہ میرا کے دور کے کیمرے بھی ختم ہوچکے ہیں اس لیے اب انھیں شوبز چھوڑ کر کوئی اور کام کرنا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :