دورہ بھارت سے قبل پیشگی اجازت لی جائے: وزیراعظم کی پی سی بی کو ہدایت

muhammad ali محمد علی پیر 16 نومبر 2015 20:02

دورہ بھارت سے قبل پیشگی اجازت لی جائے: وزیراعظم کی پی سی بی کو ہدایت

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.16 نومبر 2015 ء) وزیراعظم نے پی سی بی کو ہدایت کی ہے کہ دورہ بھارت سے قبل پیشگی اجازت لی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مجوزہ پاک بھارت سیریز کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے سے روک دیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے کرکٹ بورڈ حکام کو ہدایت کی ہے کہ دورہ بھارت سے قبل پیشگی اجازت لی جائے۔ یہ ہدایت 3 روز قبل جاری کی گئی تھیں۔