برطا نوی پولیس نے بیوٹی سیلون کے فیس بک صفحے پر مسلمانوں کے خلاف ریمارکس پر خاتون کو گرفتار کر لیا
ٹیمز ویلی پولیس نسلی امتیاز کو فروغ دینے کے تمام الزامات کو بہت سنجیدگی سے لیتی ہے، پولیس سارجنٹ
منگل 17 نومبر 2015 22:11
لندن( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 نومبر۔2015ء) برطا نوی پولیس نے ایک بیوٹی سیلون کے فیس بک صفحے پر مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے اعلان پر ایک خاتون کو گرفتار کر لیا ۔پیرس حملوں کے بعد ’بلنکس آف بسٹر‘ نے اپنے فیس بک پیج پر اپنے پیغام میں لکھا تھا کہ وہ اسلامی عقید ے سے تعلق رکھنے والے کسی صارف کی بکنگ نہیں لیں گے۔ بے شک اس کے پاس برطانوی پاسپورٹ ہو۔
پیغام کے بعد متعدد افراد نے اپنے رد عمل میں بیوٹی سیلون پر شدیدتنقید کرتے ہوئے فیس بک پیج پر سینکڑوں پیغامات درج کئے۔ لنڈا سٹبس نے لکھا آپ کے نفرت انگیز پیغام کے بعد آپ کے کاروبار کو ایک نئی پہچان اور برانڈ کی ضرورت ہے۔ میرا خیال ’بسٹر کا متعصب سیلون‘ زیادہ مناسب رہے گا۔‘سکاٹ ووڈس نے لکھا کہ لوگ جہالت پر نقلی پلکیں تو لگا سکتے ہیں لیکن اْسے تعلیم نہیں فراہم کر سکتے، آپ کو ابھی بہت کچھ سیکھنا ہے، آپ نسل پرست اور جاہل ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.