فیصل آباد: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پی سی ہوٹل سیل کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 18 نومبر 2015 16:37

فیصل آباد: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پی سی ..

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 نومبر 2015 ء) : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پی سی ہوٹل کو سیل کر دیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کینال روڈ پر واقعہ پی سی ہوٹل میں پنجاب ریونیو اتھارٹی نے چھاپہ مارا اور 20 لاکھ روپے کے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ہوٹک کو سیل کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :