پہلے حلوہ پوری کا ناشتہ کریں اور پھر ووٹ ڈالیں، پی ٹی آئی کے امیدوار کی پیشکش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 نومبر 2015 11:17

پہلے حلوہ پوری کا ناشتہ کریں اور پھر ووٹ ڈالیں، پی ٹی آئی کے امیدوار ..

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 نومبر 2015 ء) : بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پنجاب اور سندھ میں پولنگ کا عمل جاری ہے .

(جاری ہے)

تمام امیدواران اپنے ووٹرز کو خوش کرنے کے لیے طرح طرح کے کھانے اور پیشکش کر رہے ہیں وہیں گوجرانوالہ کے علاقہ یو سی 14 اکرم کالونی سے پی ٹی آئی کے اُمیدوار نے بھی اپنے اُمیدواروں کو پیشکش کی کہ پہلے وہ ناشتہ کریں اور اس کے بعد اپنا ووٹ کاسٹ کریں. پی ٹی آئی اُمیدوار اپنے ووٹرز کو ووٹ کاسٹ کرنے سے قبل حلوہ پوری کا ناشتہ کرواتا رہا. واضح رہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ آج شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہے گی.

متعلقہ عنوان :