نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری: مصباح کی ایک درجہ تنزلی، گیارہویں پوزیشن پر فائز

جمعرات 19 نومبر 2015 13:18

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری: مصباح کی ایک درجہ تنزلی، گیارہویں پوزیشن پر فائز

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 نومبر۔2015ء) آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق، جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ولیئرز پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان کے مایہ ناز بلے باز یونس خان آٹھویں اور مصباح الحق گیارھویں نمبر پر ہیں۔

(جاری ہے)

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق پہلی دس پوزیشنز میں سے کسی ایک پر بھی کوئی ہندوستانی کھلاڑی موجود نہیں ہے۔