عمر کوٹ ‘پی پی کے جیالوں کی فائرنگ ‘5 افراد کو زخمی ‘ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

جمعرات 19 نومبر 2015 14:22

عمر کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 نومبر۔2015ء) چھاچھرو کے نواحی گاؤں نیبرو میں پی پی کے جیالوں کی فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولنگ سٹیشن کریم راہموں پر پولنگ کے دوران پیپلز پارٹی کے جیالوں نے مخالف امیدواروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو عمر کوٹ ضلعی ہسپتال منتقل کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :