بدین میں پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹری کو ذوالفقار مرزا گروپ کے امیدوار سے شکست

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 نومبر 2015 19:10

بدین میں پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹری کو ذوالفقار مرزا گروپ کے امیدوار ..

بدین (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.19 نومبر 2015 ء) بدین میں پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹری کو ذوالفقار مرزا گروپ کے امیدوار سے شکست ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

سندھ کے شہر بدین سے موصول ہونے والے تازہ ترین نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹری کو ذوالفقار مرزا گروپ کے امیدوار سے شکست ہوگئی ہے۔ جبکہ مرزا گروپ کو اس حلقے میں پیپلز پارٹی پر مجموعی برتری حاصل ہے۔