ملکی صرا فہ ما ر کیٹوں میں فی تو لہ سو نا ایک بار پھر 45ہزار رو پے سے تجا وز کر گیا

جمعرات 19 نومبر 2015 22:33

ملکی صرا فہ ما ر کیٹوں میں فی تو لہ سو نا ایک بار پھر 45ہزار رو پے سے تجا ..

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 نومبر۔2015ء) عا لمی صرا فہ ما ر کیٹ میں فی اونس سو نا مہنگا ہو تے ہی ملکی صرا فہ ما ر کیٹوں میں ایک تو لہ سو نا ایک بار پھر 45ہزار رو پے سے تجا وز کر گیا ۔جمعرات کو عا لمی صرا فہ ما ر کیٹ میں 4ڈا لر کے اضا فے سے سو نے کی فی اونس قیمت 1074ڈا لر پر جا پہنچی ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کو نسل جیو لرز ایسو سی ایشن کی ر پو رٹ کے مطابق پا کستان کی صرا فہ ما ر کیٹوں میں جمعرات کے روز ایک تو لہ سو نا 300رو پے مہنگا ہوا جس کے بعد کرا چی،حیدرآباد ،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام ااباد،راولپنڈی اور کو ئٹہ کی صرافہ ما ر کیٹوں میں سو نے کی ایک تو لہ قیمت 45ہزار200رو پے پر جاپہنچی اسی طرح 257رو پے کے اضا فے سے دس گرام سو نے کی قیمت 38ہزار 742رو پے ہو گئی جبکہ ایک تو لہ چا ندی 10رو پے مہنگا ہو کر 660رو پے کا ہو گیا