پریانکا چوپڑا جلد نئی فلم میں سپر ویمن کے طور پر نظر آئینگی

جمعہ 20 نومبر 2015 11:22

پریانکا چوپڑا جلد نئی فلم میں سپر ویمن کے طور پر نظر آئینگی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 نومبر۔2015ء) بالی ووڈ کی خوبصورت اورکامیاب اداکارہ پریانکا چوپڑا جلد فلم میں سپر ویمن کے طور پر نظر آئینگی۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا جو ہدایت کار ابھینے دیول کی فلم میں سپر ویمن کا کردار ادا کر سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق ابھینے دیول اس وقت فلم ’فورس 2‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کیساتھ انہوں نے اداکارہ پریانکا سے فلم میں سپر ویمن کے کا کردار ادا کرنے کیلئے رجوع کیا ہے جس پر فی الحال بات چیت چل رہی ہے۔ پریانکا چوپڑا کی فلم ’باجی راوٴ مستانی‘ 18 دسمبر کو سنیماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :