پیرمحل، لڑائی کے مختلف واقعات میں خواتین سمیت 12افراد شدید زخمی
جمعہ 20 نومبر 2015 17:43
پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 نومبر۔2015ء) لڑائی کے مختلف واقعات میں خواتین سمیت 12افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر744گ ب میں سالاں بی بی زوجہ محمدا قبال ، کوثر بی بی زوجہ غلام عباس کو سونا، یٰسین وغیرہ نے کھیتوں میں کام کرتے ہوئے تشددکرکے زخمی کرڈالا چک نمبر680/21گ ب میں انتخابی رنجش پرڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں خان محمد ولد عبدالحمید ،مقصود احمد ولد خان محمد ،احسان علی ولد محمدصدیق ، محمد شفیق ولد قائم علی ، عبدالخالق ولد عبدالحمید ،خالد فاروق ولد عبدالخالق زخمی ہوگئے بی پلاٹ میں انتخابی رنجش پر زلیخاں بی بی زوجہ یٰسین ، محمد حسن ولد محمد نذیر، محمدنعیم ولد عبدالحمید ، محمدر مضان ولد عبدالرشید شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امدا د دی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.