پیرمحل ،بلدیاتی انتخابات میں نمبردار کو ایک غریب محنت کش کے ہاتھوں 493ووٹوں سے شکست

اتوار 22 نومبر 2015 20:43

پیرمحل ،بلدیاتی انتخابات میں نمبردار کو ایک غریب محنت کش کے ہاتھوں ..

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22نومبر۔2015ء) پیرمحل میں نمبردار کو ایک غریب محنت کش کھوکھے والے نے بلدیاتی الیکشن میں 493ووٹ سے شکست دے دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حلقہ یونین کونسل نمبر78چک نمبر685/26گ ب میں چوہدری نذرحسین نمبردار جوکہ پی ایم ایل این کے امیدوار تھے کو ان کے مدمقابل محنت کش محمد مشتاق نے 493ووٹ کی واضح برتری سے شکست دی محمد مشتاق جوکہ کھوکھا نمادکان چلاکر اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالتا ہے

متعلقہ عنوان :