ناکام کرکٹر بھارتی صوبے بہار کا ڈپٹی وزیر اعلی بن گیا
پیر 23 نومبر 2015 11:00
پٹنہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23نومبر- 2015ء) دنیا میں بہت سے لوگ کڑ ی محنت کے بعد زندگی میں کوئی مقام حاصل کر نے میں کامیاب ہوتے ہیں لیکن کچھ خوش نصیب افراد سونے کا چمچہ منہ میں لے کر پیدا ہوتے ہیں ،ایسے ہی افراد میں ایک اور شخص کا اضافہ ہوا ہے جو کوئی اور بھارتی صوبے بہار کے ڈپٹی وزیر اعلی تیجا سوی پرتاب یادو ہیں جن کے والد بھارت کے سابق وزیر ریلوے لالو پرساد یادیو ہیں ۔
9جماعتیں پاس 26سالہ تیجا سوی پرتاب یادو نے سیاست کے میدان میں اینٹری مارنے سے قبل کرکٹ کے میدانوں میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا تاہم بری طرح ناکام رہے اور اپنے واحد فرسٹ کلاس میچ میں 20اور 2لسٹ اے میچز میں 14رنز بنانے میں کامیاب ہوسکے ۔جھارکھنڈ کے لیے 4ٹی ٹونٹی میں جب انہیں بلے باز ی کا واحد موقع ملا تب بھی وہ 3رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.