بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی جانب سے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو منفرد ’ آشیرواد‘

پیر 23 نومبر 2015 11:13

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی جانب سے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو منفرد ..

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23نومبر- 2015ء) بھارتی فلمی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو ریکٹ کے ساتھ ’ آشیرواد ‘ دیتے ہوئے اپنی ایک تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ کی ہے ۔

(جاری ہے)

ثانیہ کیلیے حالیہ سیزن انتہائی شاندار رہا ہے جس میں انھوں نے مارٹینا ہنگز کی سنگت میں 7 اور مجموعی طور پر 8 ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کیے ہیں ، پرینیتی نے ثانیہ کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اگرچہ انھیں میرے آشیرواد کی ضرورت تو نہیں ہے لیکن میں انھیں ان کے اپنے ریکٹ کے ساتھ ہی یہ پیش کررہی ہوں ۔