لاہور : مناواں کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی ، امدادی ٹیمیں روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 نومبر 2015 12:02

لاہور : مناواں کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی ، امدادی ٹیمیں روانہ

ل

اہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.

23 نومبر 2015 ء) : مناواں کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی . آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں. تاہم آگ لگنے کے واقعہ میں کسی جانی نقصان کی تاحال اطلاع نہیں ملی البتہ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں میں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں .

متعلقہ عنوان :