بنگلادیش پریمئر لیگ ،آج مزید 2 میچز کھیلے جائیں گے

پیر 23 نومبر 2015 12:12

بنگلادیش پریمئر لیگ ،آج مزید 2 میچز کھیلے جائیں گے

ڈھاکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23نومبر- 2015ء) بنگلادیش پریمئر لیگ کے دوسرے دن آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے ۔ بی پی ایل کا تیسرا میچ ڈھاکا میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 1 بجے سہلٹ سپر سٹارز اور چٹاگانگ وائی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

(جاری ہے)

آج کا دوسرا میچ رنگ پور رائیڈرز اور باریسال بُلز کے درمیان شام 5:45 بجے کھیلا جائے گا ۔