پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ 26 نومبر کو کھیلا جائیگا

پیر 23 نومبر 2015 12:33

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ  26 نومبر کو کھیلا جائیگا

ابو ظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 26 نومبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 26 نومبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ دوسرا میچ 27 نومبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جب کہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 30 نومبر کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :