کراچی : صدر سےانتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 نومبر 2015 14:08

کراچی : صدر سےانتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 نومبر 2015 ء) : کراچی کے علاقہ صدر نے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار کر لیا گیا ہے . ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار شخص انتہائی مطلوب تھا جس کے تحت اس کا نام ایف آئی اے کی ٹاپ 20 انسانی اسمگلرز کی فہرست میں شامل تھا.

متعلقہ عنوان :