پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں میری پہلی دوست تھیں: دپیکا پڈوکون
پیر 23 نومبر 2015 15:31
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 نومبر۔2015ء)بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا تو پریانکا چوپڑا ان کی پہلی دوست تھیں جو آج بھی ہیں۔
(جاری ہے)
ممبئی میں اپنی نئی فلم ’باجی راوٴ مستانی‘ کی تشہیر کے لئے منعقدہ تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ جب انہوں نے بطور اداکارہ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو اس وقت پریانکا چوپڑا ایک بڑی اداکارہ تھیں لیکن یہ پریانکا ہی تھیں جو انڈسٹری میں ان کی پہلی دوست تھیں اور یہ رشتہ آج بھی قائم ہے۔
دیپیکا کا کہنا تھا کہ فلم ”باجی راوٴ مستانی” کی شوٹنگ کے دوران بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ ہم دونوں کے درمیان کئی معاملات پر زبردست مقابلہ ہوگا لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ فلم کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی ہم دونوں کو اکثر مذاق میں لڑنے اور جھگڑا کرنے کا کہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران پریانکا چوپڑا نے ہر معاملے میں ان کا بھرپور ساتھ دیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.