ذاکر خان بطور مبصر ڈے نائٹ ٹیسٹ دیکھنے آسٹریلیا جائینگے

پیر 23 نومبر 2015 15:41

ذاکر خان بطور مبصر ڈے نائٹ ٹیسٹ دیکھنے آسٹریلیا جائینگے

دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23نومبر- 2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کو ڈے اینڈ نائٹ کرانے سے قبل انڈر19 کرکٹ ٹیم کے منیجر ذاکر خان کو آبزرور کے طور پر ایڈیلیڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

جہاں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تاریخ کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ 27 نومبر سے کھیلا جائےگا۔