رفعت اللہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کرنیوالے معمر ترین کھلاڑی بن سکتے ہیں

پیر 23 نومبر 2015 16:00

رفعت اللہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کرنیوالے معمر ترین کھلاڑی بن سکتے ..

دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23نومبر- 2015ء) پشاور سے تعلق رکھنے والے رفعت اللہ مہمند اگر انگلینڈ کے خلاف ٹی 20سیریز میں کھیلنے میں کامیاب ہوئے تو وہ ٹی 20 انٹرنیشنل کیر یئر کا آغاز کرنے والے کسی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے حق دار ملک کے سب سے عمر رسیدہ کرکٹر ہوں گے ۔

(جاری ہے)

موجودہ ریکارڈ بھارت کے سابق کپتان راہول ڈریوڈ کا ہے جنھوں نے 2011ء میں 38 سال 232 دن کی عمر میں ٹی ٹونٹی ڈیبیو کیا تھا ۔