انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عامر خان کیخلاف مقدمے کی سماعت 15دسمبر تک ملتوی کردی
پیر 23 نومبر 2015 16:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے خلاف مقدمے کی سماعت 15 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے مقدمے کے شریک 5مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان پیرکوانسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے مقدمے کے شریک مفرورملزمان رئیس عرف مما، نعیم عرف ملا،عمران اعجاز نیازی،مہناج قاضی کے خلاف جاری کیے گئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کی رپورٹ طلب کی،جس پر آئی او نے بتایا کہ اس کی والدہ کا انتقال ہوگیا تھا جس کے باعث وہ رخصت پر تھا،لہٰذا وارنٹ پر عمل درآمد نہیں کرایا جاسکا،جس پر عدالت نے ایک بار پھر مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے مقدمے کی سماعت15دسمبرتک ملتوی کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.