لاہور : علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر بجلی بند ، بورڈنگ کا عمل رُک گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 نومبر 2015 16:20

لاہور : علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر بجلی بند ، بورڈنگ کا عمل ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 نومبر 2015 ء) : لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر بجلی منقطع ہو گئی جس کے باعث بورڈنگ کا عمل رُک گیا . ذرائع کے مطابق لاہور ائیر پورٹ کی بجلی 2 سے 3 منٹ تک منقطع رہی جس کے بعد ائیر پورٹ کو جنریٹر کے ذریعے بجلی فراہم کی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :