کراچی ،شاہ فیصل کالونی کی پولیس ،ایک ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد

پیر 23 نومبر 2015 17:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء) پولیس نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر3میں کارروائی کرتے ہوئے 1ملزم کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ایس ایچ اؤ شاہ فیصل کے مطابق شاہ فیصل پولیس پارٹی نے دوران گشت ایک ملزم وسیم کو گرفتارکر لیا ہے ۔ملزم کے قبضے سے 1 ٹی ٹی پستول اور گولیاں برآمد کرلی ہیں ۔ملزم کے خلاف تھانہ شاہ فیصل میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :