اوکاڑہ چیمبر کا سینیٹر حاجی غلام علی کی مکمل حمایت کا اعلان
پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے حکومت بزنس کمیونٹی کی مشاورت سے پالیسیاں بنائے ‘ بزنس مین پینل
پیر 23 نومبر 2015 18:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء)بزنس مین پینل کے وفد کاچیئرمین سلطان احمد چاؤلہ اور ایف پی سی سی آئی کے صدارتی امیدوار سینیٹر حاجی غلام علی کی سربراہی میں اوکاڑ چیمبر کا دورہ ۔ چیمبر عہدیداران کی سینیٹر حاجی غلام علی کی مکمل حمایت کا اعلان ‘ کامیابی کیلیئے بھر پور کردار ادا کرنے کی یقین دہانی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بزنس مین پینل کے ایک نمائندہ وفد نے گزشتہ روز چیئرمین بزنس مین پینل سلطان احمد چاؤلہ کی سربراہی میں اوکاڑہ چیمبر کا دورہ کیا ۔
وفد میں ایف پی سی سی آئی کے صدارتی امیدوار سینیٹر حاجی غلام علی ‘ نائب چیئرمین بزنس مین پینل کے نائب چیئرمین میاں زاہد حسین ‘ چیئرمین پنجاب ریجن میاں زاہد حسین‘ ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر حاجی فضل الٰہی ‘ طاہر جاوید ‘ ظہیر بھٹہ ‘ باؤ محمد بشیر ‘ راجہ وسیم ‘ سہیل لاشاری ‘ میاں شفقت و دیگر بزنس کمیونٹی کی اہم شخصیات اور ایف پی سی سی آئی کے ایگزیکٹیو و جنرل باڈی ممبران موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.