دبئی کے مرقبات پولیس اسٹیشن کے پاس واقع رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

muhammad ali محمد علی پیر 23 نومبر 2015 19:50

دبئی کے مرقبات پولیس اسٹیشن کے پاس واقع رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23 نومبر 2015 ء) دبئی کے مرقبات پولیس اسٹیشن کے پاس واقع رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے معروف مرقبات پولیس اسٹیشن کے پاس واقع رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

(جاری ہے)

آگ بھڑک اٹھنے کے بعد لوگوں کو علاقے سے نکالنا شروع کردیا گیا ہے اور آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تاحال آگ بھڑکنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ آگ بھڑکنے کے واقعے کے باعث اس علاقے سے گزرنے والی میٹرو ٹرین سروس کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :