دھند کے دوران پروازوں کی محفوظ لینڈنگ کیلئے لاہور کے علامہ اقبال ائیر پورٹ پر جدید نظام کی تنصیب کا کام جاری

muhammad ali محمد علی پیر 23 نومبر 2015 21:38

دھند کے دوران پروازوں کی محفوظ لینڈنگ کیلئے لاہور کے علامہ اقبال ائیر ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23 نومبر 2015 ء) دھند کے دوران پروازوں کی محفوظ لینڈنگ کیلئے لاہور کے علامہ اقبال ائیر پورٹ پر جدید نظام کی تنصیب کا کام جاری ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی مرتبہ دھند کے دوران طیاروں کی رن وے پر محفوظ لینڈنگ کیلئے علامہ اقبال ائیر پورٹ پر جدید نظام کی تنصیب کا کام جاری ہے۔ اس جدید نظام کی بدولت شدید دھند کے دوران 50 میٹر کی حد نگاہ کے باوجود پائلٹ رن وے پر طیارے کو اتار سکے گا۔

متعلقہ عنوان :