معروف اداکار وحید مراد کی سا لا نہ برسی کی تقریب

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 23 نومبر 2015 21:45

معروف اداکار وحید مراد کی سا لا نہ برسی کی تقریب

ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔23 نومبر۔2015ء)معروف اداکار وحید مراد کی سا لا نہ برسی کی تقریب رانا افتخار احمد پٹواری کی رہا ئش گاہ بیس لا ئن اقبال ٹا ؤن میں منعقد ہوئی جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآ ن خوانی کی گئی اور ان کی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیابعد ازاں شرکا ء میں لنگر تقسیم کیا گیا ۔