میانوالی میں ائیر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 24 نومبر 2015 11:38

میانوالی میں ائیر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

میانوالی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 نومبر 2015 ء): میانوالی میں ائیر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے .

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث تباہ ہوا البتہ طیارے میں موجود دونوں پائلٹس پیرا شوٹ کے ذریعے اپنی جان بچانے میں کامیاب رہے اور حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.