بنگلادیش پریمئر لیگ ،آج مزید 2 میچز کھیلے جائیں گے

منگل 24 نومبر 2015 12:21

بنگلادیش پریمئر لیگ ،آج مزید 2 میچز کھیلے جائیں گے

ڈھاکا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24نومبر- 2015ء) بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں آج کومیلا وکٹورینز کا مقابلہ چٹاگانگ وائے کنگز سے ہوگا ۔ سلہٹ سپر سٹارز اور بریسل بُلز مدمقابل ہونگے ۔

(جاری ہے)

بی پی ایل میں آج پہلا میچ ڈھاکا میں کومیلا وکٹورینز اور چٹاگانگ وائے کنگز کے درمیان ،پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جائے گا ۔ دوسرا میچ بھی ڈھاکا میں ہوگا جس میں سلہٹ سپر سٹارز اور بریسل بُلز آمنے سامنے ہوں گے ۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 7 بج کر 45 منٹ پر کھیلا جائے گا ۔