پروین شاکرکی 63 ویں سالگرہ، ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا
منگل 24 نومبر 2015 12:24
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء)خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر اگر حیات ہوتیں تو اب تک تریسٹھ برس کی ہو چکی ہوتیں ان کا63واں یوم پیدائش 24نومبر بروز منگل منایا گیااس سلسلے میں جہانیاں سمیت مختلف شہروں میں ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین نے پروین شاکر کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
پروین شاکر 24نومبر1952ء کو کراچی میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئیں جہاں پردے کی سختی سے پابندی کی جاتی تھی انہوں نے کراچی کے تعلیمی اداروں سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔پروین شاکر کو اردو ادب کی منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی وجہ سے بہت کم عرصے میں اندرون اور بیرون ملک بے پناہ شہرت حاصل ہو گئی انہیں پرائڈ آف پرفارمنس اور آدم جی ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکا ہے وہ بطور استاد درس و تدریس کے شعبے سے بھی وابستہ رہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
-
موسیقاربڑے غلام علی خان کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
-
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.