پاکستانی گائیکی کو سمجھنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں ‘شازیہ خشک

منگل 24 نومبر 2015 12:24

پاکستانی گائیکی کو سمجھنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں ‘شازیہ خشک

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) گلوکارہ شازیہ خشک نے کہا ہے کہ پاکستانی گائیکی کو سمجھنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں اور دوسرے ممالک میں بھی لوگ ہمیں چاہتے ہیں ۔

(جاری ہے)

جس میں پاکستان کی عزت اور احترام میں اضافہ ہوتا ہے، میں حالیہ دنوں میں غیر ملکی دورے سے واپس آئی ہوں ۔ ایک انٹرویو میں شازیہ خشک نے کہا کہ کچھ لوگوں کی وجہ سے پاکستان کا دنیا میں امیج متاثر ہوا ہے لیکن فنکار کسی بھی ملک کا سفیر ہوتا ہے اس لیے ہم جب بھی بیرون ملک جاتے ہیں پاکستان کا امیج بہتر بنانے کے لیے کردار ادا کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :