برطانوی گلوکارہ اڈیل کی البم”ٹوینٹی فائیو“ کی 23 لاکھ کاپیاں فروخت

منگل 24 نومبر 2015 12:31

برطانوی گلوکارہ اڈیل کی البم”ٹوینٹی فائیو“ کی 23 لاکھ کاپیاں فروخت

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء)برطانوی گلوکارہ اڈیل کی نئی البم”ٹوینٹی فائیو“ کی ریلیز کے بعد صرف امریکا میں تین دن میں 23 لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ اڈیل کی البم بیس نومبر کو ریلیز کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

البم کی ریلیز کے بعد صرف امریکا میں تین دن میں 23 لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ امید ہے کہ اڈیل کی البم میوزک بینڈ این سِنک کی سال دو ہزار میں ریلیز ہوئی البم نو سٹرنگز اٹیچڈ کا فروخت کا ریکارڈ توڑ دے گی۔ جس کی پہلے ہفتے میں چوبیس لاکھ کاپیاں فروخت ہوئی تھیں۔