بنگلہ دیش پریمیئر لیگ فکسنگ کے گہرے داغ بھی مٹانے کیلیے کوشاں
منگل 24 نومبر 2015 13:44
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ فکسنگ کے گہرے داغ بھی مٹانے کیلیے کوشاں ہے، منتظمین کو سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ شائقین کا اعتماد بحال کرنے کا چیلنج بھی درپیش ہے، متنازع ایونٹ میں پاکستانی فاسٹ بولر عامر بھی بدنامی کے پردوں سے باہر آنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ اور پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کا کیس ایک جیسا ہی ہے، دونوں فکسنگ کے بدبودار چھینٹوں سے داغدار ہوئے اور اب ساکھ اور اعتماد کی بحالی کیلیے کوشاں ہیں۔
عامر نے بی پی ایل میں اپنے پہلے مقابلے میں چٹاگانگ وکنگز کی جانب سے رنگپور رائیڈرز کے خلاف 4 وکٹیں لیں، سلہٹ سپراسٹارز سے میچ میں وہ وکٹ سے تو محروم رہے تاہم رنز کافی کم دیے۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے 2013 کے ایڈیشن میں میچ فکسنگ عروج پر رہی اور سٹے بازوں نے خوب مال کمایا تھا، بعد ازاں تحقیقات کے بعد سابق بنگلہ دیشی کپتان محمد اشرفل، نیوزی لینڈ کے لوونسنٹ اور سری لنکن کوشل لوکوراچی پر پابندیاں عائد ہوئیں، ڈھاکا گلیڈی ایٹر کے مالکان بھی اس غلط کام میں ملوث پائے گئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.