برطانوی ماڈل کو بغیر میک اپ تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا
منگل 24 نومبر 2015 14:54
لندن۔24 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 نومبر۔2015ء ) سوشل میڈیا پر برطانوی ماڈل اسٹینا سینڈر کی بغیر میک اپ تصویر نے انہیں 3 ہزار مداحوں سے محروم کر دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی ماڈل اسٹینا سینڈز کو بغیر میک اپ تصویر انسٹا گرام پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔
(جاری ہے)
خوبرو ماڈل نے انسٹا گرام پر بغیر میک اپ کے تصویر شیئر کی تو ان کا اصلی روپ دیکھ کر 3 ہزار افراد نے انہیں ان فالو کر دیا جس پر ماڈل نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے صفائیاں پیش کرنا شروع کر دیں۔
ماڈل کا کہنا تھا کہ مجھے محسوس ہوا انسٹا گرام پر اپنے اصلی روپ میں تصویر شیئر کرنے پر سراہا جائے گا تاہم میری سوچ کے برخلاف 3 ہزار افراد نے ان فالو کر دیا۔ جس سے سوشل میڈیا کے منفی اثرات سامنے آئے ہیں تاہم کئی خواتین نے مجھے سراہا ہے جس پر بے حد خوش ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.