کرا چی؛ ر ینجرز کا ٹا ر گٹڈ آپر یشن ،کا لعدم تنظیم کے 4د ہشت گرد گر فتار

منگل 24 نومبر 2015 15:18

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء) ر ینجرز نے ٹا ر گٹڈ آپر یشن کر کے کا لعدم تنظیم کے 4د ہشت گردوں کو گر فتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق سندھ ر ینجرز نے کرا چی کے علا قے صدر اور نارتھ نا ظم آباد کے علا قوں میں منگل کی صبح ٹا ر گٹ آپریشن کر کے 4مبینہ د ہشت گردوں کو گر فتار کر لیا تر جمان سندھ ر ینجرز کے مطابق گر فتار د ہشت گر د وں کا تعلق کا لعدم تنظیم سے ہے اور ملزمان سے بھا ری اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے ۔