کسی کے مشوروں پر چلنے کے بجائے اپنے فیصلے خود کرتی ہوں،اداکارہ کرسٹن سٹیوورڈ

منگل 24 نومبر 2015 17:50

کسی کے مشوروں پر چلنے کے بجائے اپنے فیصلے خود کرتی ہوں،اداکارہ کرسٹن ..

لاس اینجلس ۔ 24 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 نومبر۔2015ء) ہالی وڈ اداکارہ کرسٹن سٹیوورڈ نے کہا ہے کہ وہ کسی کے مشوروں پر چلنے کے بجائے اپنے فیصلے خود کرتی ہیں ۔

(جاری ہے)

فلم ٹویلائیٹ فیمکرسٹن سٹیوورڈ نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں کہا ہے کہ انھوں نے لوگوں کے مشوروں پر زندگی گذارنا چھوڑ دی ہے اور اس سے ان کی زندگی پرسکون ہو گئی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ وہ اب اپنی زندگی بارے تمام فیصلے خود کر لیتی ہیں اور کسی اورکی نہیں سنتیں اس طرح وہ مطمئن اور خوش بھی رہتی ہیں۔