آصف زرداری کے کیس میں بری ہونے سے بیگم نصرت بھٹو ،شہید بینظیر بھٹو کی بیگناہی کی پوزیشن واضح ہوگئی ہے،بلاول بھٹو زرداری
مخالفین نے ہمیشہ سیاسی طور مقابلہ کرنے میں ناکامی کے بعد پیپلزپارٹی کی قیادت کو جھوٹے مقدمات اور ریفرنسزکی توسط سے نشانہ بنا رہے ہیں، جاری بیان
منگل 24 نومبر 2015 21:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایس جی ایس کوٹیکنا کیس میں متعلقہ عدالت کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کو بری قرار دینے سے ایک بار پھر یہ ثابت ہوگیا ہے کہ مخالفین نے ہمیشہ سیاسی طور مقابلہ کرنے میں ناکامی کے بعد جھوٹے مقدمات اور ریفرنسزکی توسط سے نشانہ بنا رہے ہیں۔
جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آصف علی زرداری کے کیس میں بری ہونے سے بیگم نصرت بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بیگناہی کی پوزیشن بھی واضح ہوگئی ہے، پیپلزپارٹی کی قیادت کو ڈرانے دھمکانے کے لیے مختلف حکمران مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں اور تقریبا دو دہائیوں سے ریاست کے لاکھوں روپے خرچ کرکے جھوٹے مقدمات کے ذریعے انتقامی کارروایوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.